جسٹن ٹروڈو کے استعفیٰ کی خبروں نے کینیڈا میں ہلچل مچا دی

کینیڈین میڈیا کے مطابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے جلد استعفیٰ دینے کا امکان ہے۔ کینیڈین اخبار "دی گلوب اینڈ میل” نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹروڈو بدھ کو کاکس میٹنگ سے پہلے اپنے استعفے کا اعلان کر سکتے ہیں، لیکن یہ واضح نہیں کہ وہ وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے یا پارٹی لیڈر کی حیثیت سے۔

جسٹن ٹروڈو 9 سال سے لبرل پارٹی کے سربراہ ہیں، لیکن اب انہیں پارٹی کے اندر دباؤ کا سامنا ہے۔ دوسری جانب، اکتوبر کے آخر میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل حالیہ سروے پولز میں لبرل پارٹی کی مقبولیت کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

اگرچہ یہ اطلاعات حتمی نہیں ہیں، تاہم ٹروڈو کے استعفیٰ کی افواہیں کینیڈین سیاست میں ہلچل کا باعث بن رہی ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Zeen is a next generation WordPress theme. It’s powerful, beautifully designed and comes with everything you need to engage your visitors and increase conversions.

Zeen Subscribe
A customizable subscription slide-in box to promote your newsletter
[mc4wp_form id="314"]